فیصل آباد کا پہلا بروکر فری پراپرٹی پلیٹ فارم

اپنا مکان
مفت لسٹ کریں

بروکر کے جھنجھٹ کے بغیر اپنا مکان کرائے پر دیں — تصدیق شدہ کرایہ دار سے سیدھا رابطہ، کوئی چھپی ہوئی فیس نہیں۔

مفت اشتہار
قابلِ اعتماد کرایہ دار
بروکر کی ضرورت نہیں
ابھی مکان لسٹ کریں

بالکل مفت — کوئی رجسٹریشن نہیں

گھر ڈھونڈ رہے ہیں؟ یہاں اپنی ضرورت بتائیں →
90%
لوگ بروکر کے بغیر گھر لینا چاہتے ہیں
PKR 30K
اوسط بروکر کمیشن جو آپ بچا سکتے ہیں
How It Works

مکان لسٹ کرنا آسان ہے

صرف تین آسان مراحل

1

فارم بھریں

مکان کی تفصیل اور تصاویر دیں — دو منٹ کا کام۔

2

ہم تصدیق کرتے ہیں

شناختی کارڈ اور بجلی کے بل سے آپ کی ملکیت تصدیق ہوگی۔

3

کرایہ دار سے رابطہ

تصدیق شدہ کرایہ دار سیدھا آپ سے رابطہ کرے گا — کوئی بروکر نہیں۔

عام مسائل

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا؟

پاکستان میں ہر کرایہ دار اور مکان مالک یہ تکلیف جانتا ہے

بروکر کا بھاری کمیشن
پورے ایک مہینے کا کرایہ کمیشن میں دینا پڑا — بدلے میں کچھ نہیں ملا
ضمانتی رقم واپس نہیں ملی
مکان مالک نے بہانہ بنا لیا — پیسہ ڈوب گیا
وقت اور پیسے کا ضیاع
گھر ڈھونڈنے میں مہینے لگ گئے — نتیجہ کچھ نہیں نکلا
کوئی تصدیق نہیں
کرایہ دار قابلِ اعتماد ہے یا نہیں — کوئی ریکارڈ نہیں تھا
مکان مالکان کے لیے

اپنا مکان مفت لسٹ کریں

تصدیق شدہ کرایہ دار — بروکر کی ضرورت نہیں — بالکل مفت

مکان کی تفصیل بھریں

فارم submit کرتے ہی واٹس ایپ کھل جائے گا اور آپ کی تمام تفصیل خود بخود ہمیں پہنچ جائے گی۔

تصاویر کیسے بھیجیں؟
فارم submit کرنے کے بعد مکان کی کم از کم 5 تصاویر اس نمبر پر بھیجیں:
تصاویر کے بغیر listing approve نہیں ہوگی۔

آپ کی معلومات محفوظ ہیں — رابطہ صرف واٹس ایپ اور ای میل پر: info@rentora.pk

شکریہ! آپ کی درخواست مل گئی
ہم 24 گھنٹوں میں آپ کو واٹس ایپ کریں گے۔

ابھی مکان کی کم از کم 5 تصاویر اسی نمبر پر بھیجیں۔

تصاویر بھیجنے کے لیے واٹس ایپ کھولیں
گھر ڈھونڈنے والوں کے لیے

اپنی ضرورت بتائیں

جیسے ہی مناسب مکان ملے — ہم آپ کو واٹس ایپ کریں گے

اپنی تفصیل بھریں

نیچے فارم بھریں — آپ کی ضرورت خودبخود ہمارے ریکارڈ میں محفوظ ہو جائے گی۔ آپ کی ضرورت کے مطابق نیا مکان ملتے ہی ہم آپ کو واٹس ایپ کریں گے۔

آپ کی معلومات کسی سے شیئر نہیں کی جائیں گی — صرف آپ سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا جائے گا

فارم نہیں بھرنا چاہتے؟ سیدھا واٹس ایپ کریں

شکریہ! آپ کی ضرورت محفوظ ہو گئی
جیسے ہی مناسب مکان دستیاب ہوگا — ہم آپ کو فوراً واٹس ایپ کریں گے۔